شائع 14 جون 2017 10:49am

علی ظفر کے بچے بھی والد کے نقش قدم پر چل پڑے

معروف پاکستانی گلوکار علی ظفر کے بچے بھی اپنے والد کے نقش قدم پر چل نکلے۔ علی ظفر نے انسٹاگرام پر اپنے دونوں بچوں کی ویڈیوز اپ لوڈ کیں جن میں انہیں ڈرم بجاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

علی ظفر کی خوشی کو دیکھتے ہوئے لگتا ہے کہ وہ خوش ہیں کہ ان کے بچے بھی موسیقی کی دنیا میں قدم رکھیں گے۔

Guess who'se sound checking for dad.

A post shared by Ali Zafar (@ali_zafar) on

And how could she stay behind. Her first drum roll.

A post shared by Ali Zafar (@ali_zafar) on

Read Comments