Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلام آباد:پارلیمنٹرین نے پاکستان کے سعودیہ ایران کشیدگی میں ثالث کے قرار کو مثبت قرار دیدیا۔پارلیمنٹرین کہتے ہیں کہ اسلامی ممالک کی آپس میں لڑائی کا دہشتگرد فائدہ اٹھائیں گے۔ پارلیمنٹرین وزیراعظم اور آرمی چیف کے دورہ کو کتنا اہم سمجھ رہے ہیں۔
اسلام آباد:پارلیمنٹرین نے پاکستان کے سعودیہ ایران کشیدگی میں ثالث کے قرار کو مثبت قرار دیدیا۔
پارلیمنٹرین کہتے ہیں کہ اسلامی ممالک کی آپس میں لڑائی کا دہشتگرد فائدہ اٹھائیں گے۔ پارلیمنٹرین وزیراعظم اور آرمی چیف کے دورہ کو کتنا اہم سمجھ رہے ہیں۔