سعودیہ ،ایران کشیدگی ،ثالثی کا کردار مثبت قرار

شائع 18 جنوری 2016 03:46pm

national_image

اسلام آباد:پارلیمنٹرین نے پاکستان کے سعودیہ ایران کشیدگی میں ثالث کے قرار کو مثبت قرار دیدیا۔

پارلیمنٹرین کہتے ہیں کہ اسلامی ممالک کی آپس میں لڑائی کا دہشتگرد فائدہ اٹھائیں گے۔ پارلیمنٹرین وزیراعظم اور آرمی چیف کے دورہ کو کتنا اہم سمجھ رہے ہیں۔