شائع 01 جولائ 2017 04:34am

یلغار فلم کا ویڈیو گیم جاری کردیا گیا

عید پر ریلیز ہونے والی نئی پاکستانی فیچر فلم 'یلغار' کو ویڈیو گیم بھی جاری کردیا گیا۔

'یلغار:دی گیم' کو عید کے دوسرے روز جاری کیا گیا جسے اب تک 10 ہزار سے زائد لوگوں نے ڈاؤنلوڈ کیا ہے۔

تاہم فلم ٹریڈ سے تعلق رکھنے والے افراد کا کہنا ہے کہ اگر گیم کو فلم سے پہلے ریلیز کیا جاتا تو فلم کو دنیا بھر میں نئی شناخت ملتی۔

مذکورہ گیم کو دنیا بھر میں شائقین نے کافی پسند کیا۔

گیم ڈاؤنلوڈ کرنے کیلئے لنک کلک کریں: https://goo.gl/2DatkG

https://www.youtube.com/watch?v=FsylQWtT2dw

Video Courtesy: AryMiP

Read Comments