Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
:اجزاءفش فلے دو عددلیموں ایک عدددار چینی پاؤڈر چوتھائی چائے کا چمچپیپریکا پاؤڈر آدھا چائے کا چمچتھائم آدھا چائے کا چمچبریڈ کرمز ایک کپمیدہ ایک کپانڈے دو عددکالی مرچ حسب ضرورتنمک حسب ضرورتتیل حسب ضرورتفش فلے پر لیموں لگائیں۔اب اس پر کالی مرچ،نمک دونوں طرف اچھی طرح لگائیں۔پھر پیپریکا پاؤڈر،دار چینی اور تھائم لگائیں۔کڑاہی میں تیل گرم کرلیں۔انڈے کالی مرچ اورنمک کے ساتھ پھینٹ لیں۔ :ترکیباب فش فلے انڈے میں ڈیپ کریں پھر میدہ میں کوٹ، اس کے بعد پھر انڈا اور آخر میں بریڈ کرمز لگا کے ڈیپ فرائی کرلیں کہ دونوں طرف سے گولڈن ہو جائے۔ پیپر ٹاؤل پر نکال کے رکھیں کہ چکنائی نکل جائے پھر سرونگ پلیٹ میں گرم گرم سرو کریں۔فش فلے دو عدد لیموں ایک عدد دار چینی پاؤڈر چوتھائی چائے کا چمچ پیپریکا پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ تھائم آدھا چائے کا چمچ بریڈ کرمز ایک کپ میدہ ایک کپ انڈے دو عدد کالی مرچ حسب ضرورت نمک حسب ضرورت تیل حسب ضرورت فش فلے پر لیموں لگائیں۔ اب اس پر کالی مرچ،نمک دونوں طرف اچھی طرح لگائیں۔ پھر پیپریکا پاؤڈر،دار چینی اور تھائم لگائیں۔ کڑاہی میں تیل گرم کرلیں۔ انڈے کالی مرچ اورنمک کے ساتھ پھینٹ لیں۔ اب فش فلے انڈے میں ڈیپ کریں پھر میدہ میں کوٹ، اس کے بعد پھر انڈا اور آخر میں بریڈ کرمز لگا کے ڈیپ فرائی کرلیں کہ دونوں طرف سے گولڈن ہو جائے۔ پیپر ٹاؤل پر نکال کے رکھیں کہ چکنائی نکل جائے پھر سرونگ پلیٹ میں گرم گرم سرو کریں۔
:اجزاء
فش فلے دو عددلیموں ایک عدددار چینی پاؤڈر چوتھائی چائے کا چمچپیپریکا پاؤڈر آدھا چائے کا چمچتھائم آدھا چائے کا چمچبریڈ کرمز ایک کپمیدہ ایک کپانڈے دو عددکالی مرچ حسب ضرورتنمک حسب ضرورتتیل حسب ضرورتفش فلے پر لیموں لگائیں۔اب اس پر کالی مرچ،نمک دونوں طرف اچھی طرح لگائیں۔پھر پیپریکا پاؤڈر،دار چینی اور تھائم لگائیں۔کڑاہی میں تیل گرم کرلیں۔انڈے کالی مرچ اورنمک کے ساتھ پھینٹ لیں۔
:ترکیب
اب فش فلے انڈے میں ڈیپ کریں پھر میدہ میں کوٹ، اس کے بعد پھر انڈا اور آخر میں بریڈ کرمز لگا کے ڈیپ فرائی کرلیں کہ دونوں طرف سے گولڈن ہو جائے۔ پیپر ٹاؤل پر نکال کے رکھیں کہ چکنائی نکل جائے پھر سرونگ پلیٹ میں گرم گرم سرو کریں۔فش فلے دو عدد لیموں ایک عدد دار چینی پاؤڈر چوتھائی چائے کا چمچ پیپریکا پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ تھائم آدھا چائے کا چمچ بریڈ کرمز ایک کپ میدہ ایک کپ انڈے دو عدد کالی مرچ حسب ضرورت نمک حسب ضرورت تیل حسب ضرورت فش فلے پر لیموں لگائیں۔ اب اس پر کالی مرچ،نمک دونوں طرف اچھی طرح لگائیں۔ پھر پیپریکا پاؤڈر،دار چینی اور تھائم لگائیں۔ کڑاہی میں تیل گرم کرلیں۔ انڈے کالی مرچ اورنمک کے ساتھ پھینٹ لیں۔ اب فش فلے انڈے میں ڈیپ کریں پھر میدہ میں کوٹ، اس کے بعد پھر انڈا اور آخر میں بریڈ کرمز لگا کے ڈیپ فرائی کرلیں کہ دونوں طرف سے گولڈن ہو جائے۔ پیپر ٹاؤل پر نکال کے رکھیں کہ چکنائی نکل جائے پھر سرونگ پلیٹ میں گرم گرم سرو کریں۔