دنیا کے 5 سب سے پاگل پن بھرے ڈیزائن والے گھر
تعمیرات کی دوڑ میں ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کیلئے نت نئے عجیب اور انوکھے منصوبے متعارف کروائے جاتے ہیں۔ اونچی سے اونچی اور انوکھے ڈیزائن والی عمارتیں بنائی جارہی ہیں۔ لیکن کچھ ڈیزائنرز نے پوری عمارت کے بجائے صرف ایک مکان بنانے میں ہی پاگل پن کی انتہا کردی ہے۔
یہاں آپ کو دنیا کے 5 سب سے پاگل پن بھرے ڈیزائن والے گھر دکھائے جا رہے ہیں۔ جن کو بنانے کی کوئی تُک سمجھ نہیں آتی۔
Noah’s Ark House
Low Tide House
Tree House
Upside Down House
Melting House
Read Comments