بنا میک اَپ خوبصورت دکھنے کے 6 آسان طریقے
خواتین کو باہر نکلنے سے پہلے کئی جتن کرنے پڑتے ہیں، کوبسورت دکھنے کیلئے میک اپ کرنا، دھوپ سے بچنے کیلئے اسکارف لینا، چہرے کے داغ چھپانے کیلئے فاؤنڈشین کا استعمال کرنا اور بڑی آنکھوں کیلئے مسکارا لگانا۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں جلد کو سانس لینے کی ضرورت ہوتی ہے؟ اور آپ کا لگایا ہوا میک اس میں رکاوٹ بنتا ہے جس سے جلد مردہ ہو جاتی ہے۔ یہاں آپ کو بنا میک کے خوبسورت دکھنے کی 6 ترکیبیں بتائی جارہی ہیں۔
٭ سن سکرین
باہر نکلنے سے 15 پہلے سن سکرین کا استعمال کریں۔
٭ ٹنٹڈ موسچورائیزر
اگر آپ کی جلد روکھی ہے تو اپنی جلد سے مطابقت رکھنے والے موسچورائیزر کا استعمال کریں۔
٭ گرم لیموں پانی
صبح صبح گمر لیموں پانی کا استعمال کریں، اس سے آپ کے جسم سے تمام زہریلے اجزاء خارج ہوجائیں گے اور جلد میں چمک پیدا ہوجائے گی۔
٭ اسکرب
ہفتے میں 2 سے 3 بار اسکرب کریں اس سے آپ کی جلد کے مردہ خلیوں کا خاتمہ ہوجائے گا اور بند سوراخ بھی کھل جائیں گے۔
٭ ٹونر کا استعمال
منہ دھونے کے بعد ٹونر کا استعمال لازمی کریں۔ اس سے جلد کا پی ایچ پی لیول برقرار رہتا ہےاور جلد تازہ رہتی ہے۔
* پانی کا استعمال
اپنی جلد کو تروتازہ رکھنے کیلئے پانی کا استعمال زیادہ کریں۔
بشکریہ ٹائمز آف انڈیا