لوگوں نے رنویر سنگھ کے مجسمے کا مذاق بنا ڈالا
بولی اسٹار رنویر سنگھ کی سالگرہ کے موقعے پر پیرس کے مشہور مادام تساؤ میوزم میں نسب کئے جانے والے مومی مجسمے نے انہیں شرمندگی سے دوچار کردیا۔ 6 جولائی 2017 کو میوزیم میں ان کے مومی مجسمے کی نقاب کی گئی۔
انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابقان کے مجسمے ٌر کھل کر تنقید کی گئی اور اس کا مذاق اڑایا۔ سوشل میڈیا صارفین نے اس مجسمے کو بھارتی کوریوگرافر شامک داور، اکشے کمار ، ہدایت کار وپروڈیوسر مدھور بھنڈارکر اور مادھوری ڈکشٹ کے شوہر سری رام کا مجسمہ قرار دے دیا۔
لوگوں کا خیال ہے کہ رنویر کا مجسمہ بنانےاور ان کےچہرے خدوخال واضح کرنے کیلئے زیادہ محنت نہیں کی گئی، جبکہ دیگر افراد کا ماننا ہے کہ یہ مجسمہ رنویر کی سالگرہ پر ان کیلئے سب سے برا تحفہ ہے۔
What have they done to his face?! He looks like a hybrid between Sriram Nene and Ray Romano! pic.twitter.com/snkVwAJ1RJ
— Shreemi Verma (@shreemiverma) July 7, 2017
What have they done to his face?! He looks like a hybrid between Sriram Nene and Ray Romano! pic.twitter.com/snkVwAJ1RJ
— Shreemi Verma (@shreemiverma) July 7, 2017
Akshay Kumar's wax statue has come out really well pic.twitter.com/75b8K030gj
— Anurag Verma (@kitAnurag) July 7, 2017