باغی اداکارہ دیشا پٹنی کی 'سلیپنگ پارٹنر' کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل
بولی وڈ اداکارہ دیشا پٹنی نا صرف خوبصورت ہیں بلکہ اپنی شکل و صورت کے باعث انتپائی معصوم نظر آتی ہیں۔
حال ہی میں باغی 2 کی اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنے 'سلیپنگ پارٹنر' کی تصویر شئیر کرتے ہوئے “My sleeping partner❤” کا کیپشن دیا۔
دیشا کا سلیپنگ پارٹنر ایک مشہور کارٹون 'ڈریگن بال زی' کا کردار گوکو کی گڑیا ہے۔
بشکریہ ٹائمز آف انڈیا
Read Comments