موٹاپے کو ہرا نے والی بولی وڈ کی 11 مشہور شخصیات
اگر آپ اپنے موٹاپے سے پریشان ہیں اور لوگ آپ کا مذاق بناتے ہیں تو فکر نہ کریں۔ کیونکہ فلمی دنیا میں قدم رکھنے سے قبل بولی وڈ کے بڑے ستاروں کو ان سب چیزوں کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ ذیل میں آپ کو بولی وڈ کے بڑے ستاروں کی کچھ ایسی تصاویر دکھائی جارہی ہیں جو ان کے موٹاپے کے دور میں ان کیلئے شرمندگی کا باعث بنیں۔ ایشوریا رائے بچن
Read Comments