Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
چارسدہ کے علاقے شبقدر میں فورسز نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے چار دہشتگردوں کو گرفتار کر کے اسلحہ، باردی مواد، بیٹریاں، فورسز کی وردیاں اور نقشے برآمد کر لئے۔چارسدہ کے علاقے شبقدر میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس، حساس اداروں اور کاوٴنٹر ٹیرارزم ڈیپارنمنٹ نے مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے چار دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے جو کہ متعدد سنگین وارداتوں میں مطلوب تھے۔ زیر حراست دہشت گردوں سے بھاری اسلحہ ، بارودی مواد ، نقشے ، بیٹریاں اور سیکورٹی فورسز کی وردیاں برآمد ہوئی ہیں۔ زیر حراست دہشت گردوں کو مزید تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔
چارسدہ کے علاقے شبقدر میں فورسز نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے چار دہشتگردوں کو گرفتار کر کے اسلحہ، باردی مواد، بیٹریاں، فورسز کی وردیاں اور نقشے برآمد کر لئے۔
چارسدہ کے علاقے شبقدر میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس، حساس اداروں اور کاوٴنٹر ٹیرارزم ڈیپارنمنٹ نے مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے چار دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے جو کہ متعدد سنگین وارداتوں میں مطلوب تھے۔
زیر حراست دہشت گردوں سے بھاری اسلحہ ، بارودی مواد ، نقشے ، بیٹریاں اور سیکورٹی فورسز کی وردیاں برآمد ہوئی ہیں۔ زیر حراست دہشت گردوں کو مزید تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔