شائع 27 جولائ 2017 05:22am

میک اپ کے بناء ان اداکاراؤں کی حقیقت سب کے سامنے آگئی

پاکستانی اور بھارتی فلم انڈسٹریز اپنی بہترین فلموں کے علاوہ خوبصورت اداکاراؤں کی وجہ سے بھی بے حد شہرت رکھتی ہیں۔ یہ اداکارائیں کیمرے پر خوبصورت نظر آنے کے لئے خود کو فٹ رکھتی ہیں اور ساتھ ہی بناؤ سنگھار جیسے کئی جتن کرتی ہیں۔

تاہم ایسا ممکن نہیں کہ ہمیشہ ہی میک اپ اور بناؤ سنگھار کرکے رہا جائے کیونکہ فلموں کے علاوہ ان کی اپنی بھی ایک نجی زندگی ہوتی ہے۔

آج ہم آپ کو ان کی نجی زندگی میں بناء میک اپ کی چند دلچسپ تصاویر دکھانے جارہے ہیں جو یقینا آپ کو حیران کردیں گی۔

عائشہ عمر

ماہرہ خان

شروتی حسن

پرینیتی چوپڑا

متھیرا

نادیہ خان

سنی لیونی

صنم بلوچ

ودیا بالن

کنگنا رناؤت

وینا ملک

Read Comments