بولی وڈ ڈیواز اپنے جم ٹرینر کو کتنے پیسے دیتی ہیں؟
آپ فلمی پردے پر سڈول اور بہترین جسامت کے مالک اداکاروں اور اداکاراؤں کو دیکھتے ہوں گے۔ لیکن ان کی اس سڈول اور خوبصورت جسامت کے پیچھے ان کے ٹرینرز کا بہت بڑا ہاتھ ہوتا ہے۔ یہ بولی وڈ ستارے اپنے ٹرینرز کو کتنی تنخواہ دیتے ہیں؟ ذیل میں جانئے:
٭ کرینہ کپور
کرینہ اپنی ٹرینر کو 65000 روپے ماہانہ تنخواہ دیتی ہیں۔ ٭ سونم کپور فیشنِسٹا ڈیوا سونم کے ٹرینر کی سیلری 55000 روپے ماہانہ ہے۔ ٭ کترینہ کیف کترینہ کیف اپنی ٹرینر کو 45000 روپے ماہانہ دیتی ہیں۔ ٭ عالیہ بھٹ عالیہ بھٹ کی ٹرینر کی تنخواہ 45000 روپے ماہانہ ہے۔ ٭ دیپیکا پڈوکون ٹرپل ایکس گرل دیپیکا اپنے ٹرینر کو مہینے کے 55000 روپے دیتی ہیں۔