آپ نے آج تک بولی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے بہت سےہم شکل دیکھے ہوں گے۔ لیکن دنیا میں ایک ایسا شخص بھی ہے جسے دیکھ کر آپ بتا نہیں پائیں گے کہ اصلی شاہ رخ خان کونسا ہے اور نقلی کونسا ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے علاقے سرینگر سے تعلق رکھنے والا 22 سالہ حیدر مقبول نامی لڑکا شاہ رخ خان سے بے حد مشابہت رکھتا ہے۔ حیدر کی فیس بک پروفائل اس کی ان تصاویر سے بھری پڑی ہے۔ آپ بھی دیکھیں۔