Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہر آج بھی بدستور شدید دھند کی لپیٹ میں رہے، جس سے پروازوں کا شیڈول بھی متاثر ہواجبکہ موٹر وے اور نیشنل ہائی وے پر ٹریفک سست روی کا شکار رہی۔لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہر آج بھی صبح کے اوقات میں شدید سردی اور دھند کی لپیٹ میں رہے۔جس کے باعث معمولا ت زندگی بری طرح متاثر ہوئے۔ لاہور کے علاوہ جنوبی پنجاب میں ملتان، لودھراں، بہاولپور، خانیوال، صادق آباد اور رحیم یار خان میں بھی شدید دھند چھائی رہی،جس کی وجہ سے ٹریفک سست روی کا شکار رہی۔ دھند کے باعث پروازوں کا شیڈول بھی متاثر ہوا۔شاہین ائیر لائنز کی کویت کے لئے پرواز فور فور ٹو اور جدہ کے لئے پرواز سیو ن ون فور، جبکہ ائر بلیو کی ریاض کے لئے پرواز نائن سیون فور تاخیر کا شکار ہوئیں۔موٹروے حکام کی جانب سے شہریوں کو گاڑیوں کی رفتار کم رکھنے اور فوگ لائٹس کا استعمال کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہر آج بھی بدستور شدید دھند کی لپیٹ میں رہے، جس سے پروازوں کا شیڈول بھی متاثر ہواجبکہ موٹر وے اور نیشنل ہائی وے پر ٹریفک سست روی کا شکار رہی۔
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہر آج بھی صبح کے اوقات میں شدید سردی اور دھند کی لپیٹ میں رہے۔جس کے باعث معمولا ت زندگی بری طرح متاثر ہوئے۔ لاہور کے علاوہ جنوبی پنجاب میں ملتان، لودھراں، بہاولپور، خانیوال، صادق آباد اور رحیم یار خان میں بھی شدید دھند چھائی رہی،جس کی وجہ سے ٹریفک سست روی کا شکار رہی۔
دھند کے باعث پروازوں کا شیڈول بھی متاثر ہوا۔شاہین ائیر لائنز کی کویت کے لئے پرواز فور فور ٹو اور جدہ کے لئے پرواز سیو ن ون فور، جبکہ ائر بلیو کی ریاض کے لئے پرواز نائن سیون فور تاخیر کا شکار ہوئیں۔موٹروے حکام کی جانب سے شہریوں کو گاڑیوں کی رفتار کم رکھنے اور فوگ لائٹس کا استعمال کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔