شائع 05 اگست 2017 07:04am

ماضی میں 'ایکسٹراز' کے طور پر کام کرنے والے10 مشہور بھارتی اداکار

آج ہم بولی وڈ کے بڑے پردے پر بڑے اور مشہور ستاروں کو دیکھتے ہیں۔ ان کی عیش و عشرت بھری زندی کو سراہتے ہیں۔ لیکن اس کے یچھے کتنی جدوجہد کی گئی؟ یہ نہیں جانتے۔ یہاں پ کو دس ایسے بولی وڈ اسٹارز کے بارے میں بتا رہے ہیں جو ماضی میں ایک بیک گراؤنڈ ڈانسرز  اور ایکسٹراز سے زیادہ کچھ نہیں تھے۔ 

https://youtu.be/4bU4wnQD-5w

Read Comments