اگر بولی وڈ اسٹارز موٹے ہوجائیں تو کیسے لگیں گے؟
بولی وڈ اسٹارز خوبصورت اور پُر کشش نظر آنے کے لئے فٹنس پر بھرپور توجہ دینے کے ساتھ ساتھ اپنی ڈائیٹ اور کھانے پینے کا بھی بہت زیادہ خیال رکھتے ہیں۔ اسی لئے نہ وہ کبھی موٹے ہوتے ہیں اور نہ ہی ان کی جسامت پر اتنی عمر کے باوجود جلدی فرق پڑتا ہے۔ لیکن کیا آپ اس بات کا تصور کرسکتے ہیں کہ بولی وڈ اسٹارز اگر موٹے ہوتے تو کیسے نظر آتے؟ آج ہم آپ کو ان اسٹارز کی وہ تصاویر دکھانے جا رہے ہیں جن میں انہیں فوٹوشاپ کے ذریعے موٹا کیا گیا ہے۔آپ بھی دیکھیں اور لطف اندوز ہوں۔ بولی وڈ کنگ شاہ رخ خان بولی وڈ کے بھائی سلمان خان پریانکا چوپڑا ایشوریا رائے بچن مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان انوشکا شرما اکشے کمار دپیکا پڈوکون عالیہ بھٹ بولی وڈ کے نواب سیف علی خان بولی وڈ کی بیبو کرینہ