اگر بولی وڈ اسٹارز موٹے ہوجائیں تو کیسے لگیں گے؟

شائع 03 اکتوبر 2018 10:38am

mix

بولی وڈ اسٹارز خوبصورت اور پُر کشش نظر آنے کے لئے فٹنس پر بھرپور توجہ دینے کے ساتھ ساتھ اپنی ڈائیٹ اور کھانے پینے کا بھی بہت زیادہ خیال رکھتے ہیں۔ اسی لئے نہ وہ کبھی موٹے ہوتے ہیں اور نہ ہی ان کی جسامت پر اتنی عمر کے باوجود جلدی فرق پڑتا ہے۔

لیکن کیا آپ اس بات کا تصور کرسکتے ہیں کہ بولی وڈ اسٹارز اگر موٹے ہوتے تو کیسے نظر آتے؟ آج ہم آپ کو ان اسٹارز کی وہ تصاویر دکھانے جا رہے ہیں جن میں انہیں فوٹوشاپ کے ذریعے موٹا کیا گیا ہے۔آپ بھی دیکھیں اور لطف اندوز ہوں۔

بولی وڈ کنگ شاہ رخ خان

srk

بولی وڈ کے بھائی سلمان خان

sallu

پریانکا چوپڑا

priyanka

ایشوریا رائے بچن

ash

مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان

amir

انوشکا شرما

anushka

اکشے کمار

akshay

دپیکا پڈوکون

deepika

عالیہ بھٹ

alia

بولی وڈ کے نواب سیف علی خان

saif

بولی وڈ کی بیبو کرینہ

bebo

اجے دیوگن

ajay

باربی ڈول کترینہ کیف

kat

رنبیر کپور

ranbir

پرینیتی چوپڑا

pari

رنویر سنگھ

ranvir

سوناکشی سنہا

sonakshi

ہرتیک روشن

hritik

Thanks to Wittyfeed