بولی وڈ اسٹارز 20 سال بعد کیسے نظر آئیں گے؟
آپ اپنے مشہور بولی وڈ سلیبریٹیز کو سوشل میڈیا پر تو فالو کر ہی رہے ہوں گے اس کے علاوہ وہ ہر ایک مووی بھی دیکھتے ہونگے جس میں آپ کے فیورٹ اداکار نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا ہو۔ ساتھ ہی آپ کو ان تمام باتوں کو جاننے کا بھی شوق ہوگا کہ آپ کے پسندیدہ اداکار کیا کھاتے ہیں، کیا پیتے ہیں یا اپنی صحت کا خیال کس طرح رکھتے ہیں۔ یقیناً آپ کو اس بات میں بھی دلچسپی ہوگی کہ یہ بولی وڈ اداکار 40 سال بعد کس طرح نظر آئیں گے۔ آئیے دیکھتے ہیں۔۔ سلمان خان کرینہ کپور شاہ رخ خان انوشکا شرما ارجُن رامپال سونم کپور