شائع 19 اگست 2017 06:57am

بولی وڈ کی مشہور جوڑیوں کی یہ تصاویر دیکھ کر آپ ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہوجائیں گے

بولی وڈ کی مشہور شخصیات ہمیشہ خود کو بہترین اور خوبصورت انداز میں پیش کرنا پسند کرتی ہیں، لیکن فوٹوشاپ ایک ایسا تول ہے جس کا استعمال ان شخصیات کو ایک مضحکہ خیز انداز دینے میں لوگوں کی بہت مدد کرتا ہے۔

اس بار فوٹوشاپ کے زریعے بولی کی مشہور جوڑیوں کے چہرے ایک دوسرے سے بدل دئے گئے ہیں جو دیکھنے میں انتہائی مضحکہ خیز نظر آتے ہیں۔ ملاحظہ کیجئے۔

شاہ رخ خان اور گوری خان

ودیا بالن اور سدھارتھ رائے کپور

رشی کپور اور نیتو کپور

دلیپ کمار اور سائرہ بانو

ہیما مالینی اور دھرمیندر

جاوید اختر اور شبانہ اعظمی

انوپم کھیر اور کرن کھیر

ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے بچن

امیتابھ بچن اور جیا بچن

عامر خان اور کرن راؤ

اکشے کمار اور ٹوئنکل کھنا

ارباز خان اور ملائکہ اروڑا خان

مادھوری دکشت اور شری رام نینے

سیف علی خان اور کرینہ کپور

سنجے دت اور مانیاتا دت

رنبیر کپور اور کترینہ کیف

بشکریہ Wittyfeed

Read Comments