Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
:اجزاءچکن بریسٹ دو عددلیموں کا رس دو کھانے کے چمچتکہ مصالحہ دو سے تین کھانے کے چمچسموسہ پٹی دس عدد(انڈہ ایک عدد (پھینٹا ہوالہسن ادرک کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچنمک حسب ضرورت :ترکیبچکن بریسٹ پر اچھی طرح تکہ مصالحہ لگا کر ایک گھنٹے کے لئے میری نیٹ کر لیں۔ایک پین میں دو سے تین کھانے کے چمچ تیل گرم کرکے اس میں چکن شامل کرکے پکائیں یہاں تک کہ چکن گل جائے۔اب اسے فوڈ پروسیسر میں شامل کرکے پیس لیں اور باقی کے تمام اجزاء بھی شامل کردیں۔پھر سموسہ پٹی میں چکن مکسچر رکھ کر سموسہ کی شکل میں فولڈ کریں اور انڈے کی مدد سے کناروں کو بند کردیں۔گرم تیل میں ڈیپ فرائی کرلیں یہاں تک کہ سنہرے ہو جائیں۔کیچپ کے ساتھ گرم گرم سرو کریں۔
:اجزاء
چکن بریسٹ دو عددلیموں کا رس دو کھانے کے چمچتکہ مصالحہ دو سے تین کھانے کے چمچسموسہ پٹی دس عدد(انڈہ ایک عدد (پھینٹا ہوالہسن ادرک کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچنمک حسب ضرورت
:ترکیب
چکن بریسٹ پر اچھی طرح تکہ مصالحہ لگا کر ایک گھنٹے کے لئے میری نیٹ کر لیں۔ایک پین میں دو سے تین کھانے کے چمچ تیل گرم کرکے اس میں چکن شامل کرکے پکائیں یہاں تک کہ چکن گل جائے۔اب اسے فوڈ پروسیسر میں شامل کرکے پیس لیں اور باقی کے تمام اجزاء بھی شامل کردیں۔پھر سموسہ پٹی میں چکن مکسچر رکھ کر سموسہ کی شکل میں فولڈ کریں اور انڈے کی مدد سے کناروں کو بند کردیں۔گرم تیل میں ڈیپ فرائی کرلیں یہاں تک کہ سنہرے ہو جائیں۔کیچپ کے ساتھ گرم گرم سرو کریں۔