بولی وڈ کے ان چائلڈ اسٹارز کو اب پہچاننا انتہائی مشکل ہوگیا
ویسے تو انسان کے اندر وقت کے ساتھ ساتھ بہت سے بدلاؤ آجاتے ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ان بولی وڈ کے چائلڈ اسٹارز میں وقت کے ساتھ ساتھ اتنا فرق پیدا ہوگیا کہ اب انہیں پہچاننا تک مشکل ہوگیا۔آج ہم آپ کو بولی وڈ فملوں میں کام کرنے والے چائلڈ اسٹارز کی حالیہ تصاویر دکھانے جارہے ہیں تو آئیے جانتے ہیں اب بولی وڈ کے یہ بچے کیسے نظر آتے ہیں۔ جبران خان
Read Comments