!پاکستانی 10 میں سے کونسی 7 باتیں جھوٹ بولتے ہیں؟ جانیئے

شائع 30 اگست 2017 07:00am

ہم پاکستانی ویسے تو پوری دنیا سے ہی انوکھے اور نرالے ہیں ہمیں پوری دنیا ایک جگاڑی قوم کی حیثیت سے بھی جانتی ہے اس کے علاوہ ہم اپنی روز مرہ زندگی میں کچھ ایسے جھوٹ بھی بول دیتے ہیں جن کا حقیقت سے دور دور تک کوئی تعلق بھی نہیں ہوتا ہے۔ آج ہم آپ کو پاکستانیوں کی جانب سے بولے جانے والے کچھ جھوٹ بتانے جارہے ہیں امد ہے آپ اتفاق کریں گے۔

نوٹ: یہ محض تفریحاً پیش کیا گیا ہے اس سے اتفاق کرنا ضروری نہیں ہے۔

Thanks to wittyfeed

Read Comments