بھارت کے مشہور ترین ڈرامے ناگن کی اداکارہ مونی روئے اپنی زبردست اداکاری کے باعث خاصی مشہور ہیں۔ وہ اپنی خوبصورتی کی وجہ سے بھی کافی مشہور ہیں اور اسی کو مد نظر رکھتے ہوئے انہیں ڈراموں کے ساتھ ساتھ خاصے اشتہارات میں بھی کام کرنے کے مواقع ملتے رہتے ہیں۔آج ہم آپ کو مونی روئے کی چند ان دیکھی اور خوبصورت تصاویر دکھانے جارہے ہیں امید ہے آپ کو پسند آئیں گی۔
بھارت کے مشہور ترین ڈرامے ناگن کی اداکارہ مونی روئے اپنی زبردست اداکاری کے باعث خاصی مشہور ہیں۔ وہ اپنی خوبصورتی کی وجہ سے بھی کافی مشہور ہیں اور اسی کو مد نظر رکھتے ہوئے انہیں ڈراموں کے ساتھ ساتھ خاصے اشتہارات میں بھی کام کرنے کے مواقع ملتے رہتے ہیں۔
آج ہم آپ کو مونی روئے کی چند ان دیکھی اور خوبصورت تصاویر دکھانے جارہے ہیں امید ہے آپ کو پسند آئیں گی۔