دنیا کے وہ 11 ماڈلز جنہیں دیکھ کر آپ یقیناً ڈر جائیں گے
اس دنیا میں مختلف اشکال، جسامت اور رنگت کے افراد پائے جاتے ہیں لیکن جہاں ماڈلنگ کا نام لیا جاتا ہے تو ہمارے ذہن میں خوبصورتی، نزاکت اور دنیا کو متاثر کرنے والا چہرہ سامنے آتا ہے۔ لیکن آج ہم آپ کو دنیا کے وہ کامیاب ماڈلز دکھانے جارہے ہیں جنہیں دیکھ کر آپ یقیناً اس حیرت میں مبتلا ہوجائیں گے کہ انہیں آخر ماڈل بنایا کس نے ہے۔ آپ بھی ان ماڈلز کو دیکھیں۔ سارہ گیورٹس ڈوکی کیٹن کِٹَن سسانڈرا بینکسن سوفرنٹ رلف