دنیا کے وہ 11 ماڈلز جنہیں دیکھ کر آپ یقیناً ڈر جائیں گے

شائع 09 ستمبر 2017 11:27am

model

اس دنیا میں مختلف اشکال، جسامت اور رنگت کے افراد پائے جاتے ہیں لیکن جہاں ماڈلنگ کا نام لیا جاتا ہے تو ہمارے ذہن میں خوبصورتی، نزاکت اور دنیا کو متاثر کرنے والا چہرہ سامنے آتا ہے۔

لیکن آج ہم آپ کو دنیا کے وہ کامیاب ماڈلز دکھانے جارہے ہیں جنہیں دیکھ کر آپ یقیناً اس حیرت میں مبتلا ہوجائیں گے کہ انہیں آخر ماڈل بنایا کس نے ہے۔ آپ بھی ان ماڈلز کو دیکھیں۔

سارہ گیورٹس

sara

ڈوکی

duckie

کیٹن کِٹَن

kitten

سسانڈرا بینکسن

4

سوفرنٹ رلف

ralph

نیٹیلیا کاسٹلر کیلوانی

ncc

ڈیوون آؤکی

devonAoki

رین ڈَو

dove

ایریکا لِنڈر

erika

ڈیریس ورنون

vernon

ژِنگ یے زی جین

zain

مولی بائر

molly

Thanks to brightside