شائع 11 ستمبر 2017 07:14am

مشہور بھارتی ڈرامے سون پری کی فروٹی اب کیسی نظر آتی ہے؟

ماضی میں بھارتی ڈرامے سون پری نے بچوں میں بے حد مقولیت حاصل کی۔ اس ڈرامے میں مرکزی کردار ادا کرنے والی بچی فروٹی (تنوی ہیگڑے) نے اپنی بہترین اداکاری کی ذریعے ڈرامہ انڈسٹری میں اپنی دھاک بھی بٹھا لی تاہم اب کئی سالوں بعد وہ کیسی نظر آتی ہیں آج ہم آپ کو دکھانے جارہے ہیں۔

تصاویر ملاحظہ کریں ہمیں امید ہے آپ دیکھ کر حیران رہ جائیں گے کہ وہ بڑی ہوکر اتنی بدل گئی ہیں۔

Read Comments