مشہور مزاحیہ اداکار قادر خان اب کس حال میں ہیں؟

شائع 13 ستمبر 2017 11:18am

بولی وڈ کے مشہور مزاحیہ اداکار قادر خان نے انڈسٹری کی کئی کامیاب فلموں میں کام کیا ان کی اداکاری کو دیکھ کر کبھی ایسا محسوس ہی نہیں ہوتا تھا کہ وہ اداکاری کر رہے ہیں۔ تاہم گزرتے وقت، بڑھتی عمر اور صحت اب انہیں اس بات کی اجازت نہیں دے رہی کہ وہ مزید فلموں میں اپنی اداکاری کا جلوہ دکھا سکیں۔

آج ہم آپ کو بتانے جارہے ہیں کہ مختلف کرداروں کو مختلف پہلوؤں سے اجاگر کرنے والے قادر خان اب کس حال میں ہیں۔

Read Comments