گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ انسان میں بے شمار تبدیلیاں مرتب ہوتی ہیں جیسا کہ آپ اس تصویر میں اکشے کمار کو ہی دیکھ سکتے ہیں کہ وہ پہلے کیسے نظر آتےتھے اور اب ان میں کتنی تبدیلی آگئی ہے۔ اسی طرح ان کے برابر میں جو یہ چھوٹا بچہ کھڑا ہے یہ بھی بالکل بدل گیا ہوگا۔ لیکن کیا آپ اس بات کا اندازہ لگا سکتے ہیں یہ بچہ کون ہے؟
یقیناً نہیں کیونکہ اب اس بچے کو پہچاننا مشکل ہی نہیں ناممکن ہوگیا ہے۔ یہ ہیں بولی وڈ کے موجودہ سنسیشن رنویر سنگھ جو اب لاکھوں کروڑوں دلوں پر راج کرتے ہیں۔ ان کی بچپن سے لے کر اب تک کی کچھ تصاویر ملاحظہ کیجیئے امید ہے آپ کو پسند آئیں گی۔
Thanks to wittyfeed