کیا آپ بتا سکتے ہیں یہ بچی بولی وڈ کی کونسی حسینہ ہے؟
جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں انسان کی زندگی کا سب سے خوبصورت حصہ اس کا بچپن ہوتا ہے۔ کئی بار انسان اپنی بچپن کی یادوں کو تازہ کرکے من ہی من خوش ہوتا ہے۔ تاہم ہم اسی لئے ہم ان بولی وڈ اسٹارز کے بچپن کی تصاویر بھی تلاش کرتے رہتے ہیں جو اب بولی وڈ کی میگا فلم انڈسٹری پر اب راج کر رہی ہیں۔ آج ہم نے آپ کو جو یہ تصویر دکھائی ہے یقیناً آپ اس حسینہ کو پہچاننے سے قاصر ہوں گے کیونکہ وقت نے انہیں اس قدر بدل دیا کہ وہ قطعاً پہچانی نہیں جا سکتیں۔
Read Comments