شائع 19 ستمبر 2017 08:01am

سلینا گومز کی بناء فلٹر اور ایڈٹ کی گئی تصاویر دیکھ کر دنگ رہ جائیں گے

اگر یہ پوچھا جائے کہ ہالی وڈ میں کون سب سے اچھی اور متوجہ کرنے والی سیلفیاں لیتا ہے تو سب ایک ہی نام لیں گے۔ یہ نام ہے سلینا گومز کیونکہ وہ یہ فن بخوبی جانتی ہیں کہ آنکھوں کو بھانے اور اپنی طرف متوجہ کرنے والی سیلفیاں کیسے لی جاتی ہیں۔

سلینا گومز کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 127 ملینز ہے، وہ اکثر سیلفیز لینے کے لئے کسی فلٹر یا ایڈٹ کے آپشن کا استعمال نہیں کرتیں۔ آپ سلینا کی یہ بناء فلٹر اور ایڈٹ کی گئی ان تصاویر کو دیکھ کر حیران رہ جائیں گے۔

امید ہے آپ کو سلینا گومز کی یہ بناء فلٹر اور ایڈٹ کی گئی تصاویر پسند آئی ہوں گی۔

Read Comments