اگر یہ کردار بولی وڈ کنگ شاہ رخ خان نبھاتے تو ایسے لگتے؟ دیکھیں

شائع 20 ستمبر 2017 08:08am

سلمان خان کی فلم تیرے نام ہو یا عامر خان کی فلم گھجنی ان فلموں نے اداکاری کے مخصوص کردار اور انداز کی وجہ سے خاصی شہرت حاصل کی۔ اس بات سے تو آپ بھی اتفاق کرتے ہوں گے کہ جب سلمان خان کی تیرے نام آئی تو تمام نوجوان ان کے اس ہیئر اسٹائل پر فدا ہوگئے اسی طرح گھجنی کے موقع پر بھی یہی ہوا جس کو دیکھو وہی ان ہیئر اسٹائلز کو اپناتا نظر آیا۔

لیکن کیا آپ نے سوچا ہے کہ مشہور فلموں کے ہیئ اسٹائلز اگر دوسرے اسٹارز بھی اپلائی کرلیں تو کیسے نظر آئیں گے؟ آج ہم آپ کو دکھانے جارہے ہیں کہ اگر یہ ہیئر اسٹائلز ایک ہیرو سے دوسرے پر منتقل کردیئے جائیں تو وہ کیسے لگیں گے۔

بولی وڈ کے بادشاہ تیرے نام فلم کے رادھے کے لُک میں۔

بولی وڈ کے بھائی سلمان خان گھجنی کے روپ میں۔

بولی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان ڈان2  کے شاہ رخ خان کے اوتار میں۔

عجیب سے انداز صرف رنویر سنگھ پر ہی سوٹ کرتے ہیں اور اس کا ثبوت یہ رنبیر کپور کی تصویر ہے۔

فلم ہم تم میں سیف کا ٹام کروز اسٹائل ہریتک پر بالکل سوٹ نہیں کرتا۔

انیل کپور کی جگہ فلم دل دھڑکنے دو میں سنی دیول زیادہ دبنگ لگتے۔

منگل پانڈے کا کردار اگر سلمان خان نبھاتے تو فلم 70 کی دہائی کی لگتی۔

Thank to desimartini

Read Comments