Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
:اجزاء دودھ ایک کلوسوجی آدھا کپ(الائچی ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئیچینی ایک پاؤہرا رنگ ایک چٹکیکھویا آدھا کلو(کھوپرا دو کپ (پسا ہواایک پین میں سوجی ڈال کر بھون لیں۔:ترکیبپھر اس میں دودھ، پسی الائچی اور چینی ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔ایک پیالی میں پانی ڈال کر اس میں ہرا رنگ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور دودھ والے پین میں شامل کرلیں۔اب اس میں کھویا شامل کرکے اچھی طرح مکس کر لیں اور چمچ چلاتے رہیں۔پھر اس میں کھوپرا شامل کرکے اچھی طرح مکس کریں اور چمچ مسلسل چلاتے رہیں۔اتنا پکائیں کہ آمیزہ گاڑھا ہو جائے۔پھر اسے ایک سانچے میں نکال لیں۔پسے ہوئے کھوپرے سے سجاوٹ کریں۔کھوپرے کا حلوہ تیار ہے۔
:اجزاء
دودھ ایک کلوسوجی آدھا کپ(الائچی ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئیچینی ایک پاؤہرا رنگ ایک چٹکیکھویا آدھا کلو(کھوپرا دو کپ (پسا ہواایک پین میں سوجی ڈال کر بھون لیں۔
:ترکیب
پھر اس میں دودھ، پسی الائچی اور چینی ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔ایک پیالی میں پانی ڈال کر اس میں ہرا رنگ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور دودھ والے پین میں شامل کرلیں۔اب اس میں کھویا شامل کرکے اچھی طرح مکس کر لیں اور چمچ چلاتے رہیں۔پھر اس میں کھوپرا شامل کرکے اچھی طرح مکس کریں اور چمچ مسلسل چلاتے رہیں۔اتنا پکائیں کہ آمیزہ گاڑھا ہو جائے۔پھر اسے ایک سانچے میں نکال لیں۔پسے ہوئے کھوپرے سے سجاوٹ کریں۔کھوپرے کا حلوہ تیار ہے۔