یہ آٹھ آؤٹ فٹ کسی بھی صنف نازک کو امپریس کر سکتے ہیں
کہتے ہیں 'فرسٹ امریشن از دی لاسٹ امپریشن'، یعنی پہلا تاثر آخری تاثر ہوتا ہے۔ عموماً مرد حضرات پہناوے کے معاملے میں زیادہ سوچ بچار نہیں کرتے اور جو ہاتھ لگتا ہے پہن لیتے ہیں۔ لیکن جب بات کسی خاتون کے سے ملاقات کرنے یا ان کے سامنے جانے کی ہوتو ایک سے ایک کلر کمبینیشنز اور آؤٹ فٹ اسٹائل کے ساتھ تیار ہونے میں ان کا کوئی ثانی بھی نہیں۔ لیکن یہاں بات ان حضرات کی نہیں کی گئی جن کا ذکر اوپر کیا گیا ہے، بلکہ یہاں ان لوگوں کی مدد کی جارہی ہے جو چاہتے ہوئے بھی کوئی اچھا کلر کمبینیشن اور اسٹائل اپنے لئے پسند نہیں کر پاتے۔ لیکن فکر کرنے کی کوئی بات نہیں۔ ہم آپ کو آٹھ ایسے آؤٹ فٹ کمبینیشن کے بارے میں بتا رہے ہیں جو نا صرف آپ پر جچیں گے بلکہ کسی بھی خاتون کو امپریس کرنے کیلئے کافی ہوں گے۔ ٭ پلین وائٹ ٹی شرٹ ، نیلا ٹراؤزر، نیلا بلیزر اور سفید اسنیکرز Morning @scotch_official @collectiveindia ✖️ A post shared by The Dapper Label (@usaamahsiddique) on ٭ ٹی شرٹ، ڈینم جینز، اسنیکرز،لیدر جیکٹ A post shared by Dapper Square (@dappersquare) on ٭ ڈینم جینز، ڈینم شرٹ، اسنیکرز اور کیپ Indigo! #lookbook #aboutalook #friyay #tgif #friday #NikeIndia A post shared by Allen Claudius (@bowtiesandbonesblog) on ٭ پرنٹڈ ٹی شرٹ، کالا ٹراؤزر، کالا بلیزر، فارمل شوز A post shared by MorphologyMen (@morphologymen) on ٭ پلین وائٹ ٹی شرٹ، گرے ٹراؤزر اور بلیک فارمل شوز A post shared by Jatinn Jay (@the.style.doodler) on ٭ پرنٹڈ شرٹ، ڈینم جینز اورسفید اسنیکرز A post shared by Mohnish Panjabi・The Snazzy Man (@mohnishpanjabi) on ٭ سفید شرٹ، گرے ٹراؤزر، گرے ڈبل بریسٹڈ بلیزر اور فارمل شوز A post shared by Sarthak Raswant (@plaiditwellstyle) on ٭ فلورل شرٹ، آف وائٹ ٹراؤزر، آف وائٹ بلیزر اور اسنیکرز A post shared by MEN'S FASHION. (@singh_flash) on بشکریہ MenXp