چیزیں جو پاکستان کے علاوہ دنیا میں کہیں دیکھنے کو نہ ملیں گی

اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2017 06:46am

ہم پاکستانی دنیا میں زندگی جینے کے انوکھے پن اور جگاڑی ہونے کی وجہ سے خاصے مشہور ہیں اور ایسے ایسے انوکھے کام کر دیتے ہیں جو دنیا میں کہیں اور دیکھنے کو نہیں ملتے۔

آج ہم آپ کو وہ چیزیں دکھانے جارہے ہیں جو پاکستان کے علاوہ دنیا کے کسی اور ملک میں دیکھنے کو نہیں ملیں گی۔آپ بھی ملاحظہ کریں۔

جس چیز کا منع کرو وہی کام لازمی کرنا ہم اپنا فرضِ عین سمجھتے ہیں۔

درخواست چسپاں کرنے کی سب سے بہترین جگہ۔

پاکستانی تشہیرکاری کا بھی اپنا ہی انداز ہے۔

اب پاکستان میں بھی پیش ہے میکڈونلڈز۔

اندر جگہ نہیں تو کیا ہوا ڈِگی ہے ناں۔۔

اب کاریں روڈ پر نہیں بلکہ بڑی گاڑیوں کی چھتوں پر چلا کریں گی۔

روڈ کراس کرنے کا یہ انداز صرف پاکستان میں ہی دیکھنے کو ملتا ہے۔

جگہ کم پڑگئی تو کیا ہوا جگاڑ زندہ باد، چھوٹے رسی لا۔۔

ایسی گاڑی دیکھی ہے کہیں؟ سفر کے ساتھ قدرتی اے سی کا بھی مزہ۔

گاڑیوں کی پارکنگ میں اونٹ بھی پارک کردیا۔

ٹرالی لے جا کر رہوں گا، پاویں شہید ہوجائے۔

ہم نے تو اونٹ کو رکشے میں بٹھال دیا یہ تو چند بوریاں ہی ہیں۔

لگ گیا تالا اب کسی میں ہمت نہیں جو اس میں سے کچھ نکال سکے۔

آگئی تبدیلی، اب پیش ہے عمران خان چورن۔

ہم تو ٹرک کا مال موٹر سائیکل پر رکھ دیں یہ تو پھر سوزوکی کا تھا۔

صرف پاکستانی ہی ایسی تخلیق کرسکتے ہیں۔

Read Comments