Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
:اجزاءگائے کا گوشت آدھا کلوچلی سوس ایک کھانے کا چمچچینی دو چائے کے چمچسویا سوس تین کھانے کے چمچسرکہ تین کھانے کے چمچتِلوں کا تیل ایک چائے کا چمچمرغی کی یخنی ایک تہائی کپٹماٹو کیچپ ایک چوتھائی کپ(پیاز ایک پاؤ (باریک کٹا ہواکارن اسٹارچ چار چائے کے چمچلہسن پیسٹ ایک چائے کا چمچآئل حسبِ ضرورتشملہ مرچ دو عددٹماٹر دو عدد :ترکیبایک برتن میں مرغی کی یخنی ڈال کر اس میں چینی، ایک کھانے کا چمچ سرکہ، تلوں کا تیل، ایک کھانے کا چمچ سویا سوس، ایک کھانے کا چمچ چلی سوس اور ٹماٹو کیچپ ڈال کر تمام اجزاء کو اچھی طرح مِکس کریں۔گائے کے گوشت کے اوپر دو کھانے کے چمچ سویا سوس، دو کھانے کے چمچ سرکہ اور دو چائے کے چمچ کارن اسٹارچ لگا کر آدھے گھنٹے کےلئے رکھ دیں۔تاکہ تمام مصالحے گوشت میں اچھی طرح جذب ہو جائیں۔آئل کو کڑاہی میں گرم کرکے گوشت کو تَل لیں اور ہلکا گلابی ہونے پر نکال لیں۔اب آئل میں پیاز، لہسن، شملہ مرچ کاٹ کر ڈالیں اور ان تمام چیزوں کو بھونیں۔جب یہ بھن جائیں تو یخنی والا تیار مرکب ڈال دیں۔ٹماٹر کے لمبے لمبے پیس کاٹ کر ڈال دیں۔کچھ دیر کے بعد تلا ہوا گوشت شامل کرکے پکائیں۔چائے کے دو چمچ کارن اسٹارچ کو پانی میں گھول کر گوشت میں شامل کریں۔جب گوشت گَل جائے اور پک کر گاڑھا ہو جائےتو اتار لیں۔اُبلے ہوئے چاولوں کے ساتھ تناول فرمائیں۔
:اجزاء
گائے کا گوشت آدھا کلوچلی سوس ایک کھانے کا چمچچینی دو چائے کے چمچسویا سوس تین کھانے کے چمچسرکہ تین کھانے کے چمچتِلوں کا تیل ایک چائے کا چمچمرغی کی یخنی ایک تہائی کپٹماٹو کیچپ ایک چوتھائی کپ(پیاز ایک پاؤ (باریک کٹا ہواکارن اسٹارچ چار چائے کے چمچلہسن پیسٹ ایک چائے کا چمچآئل حسبِ ضرورتشملہ مرچ دو عددٹماٹر دو عدد
:ترکیب
ایک برتن میں مرغی کی یخنی ڈال کر اس میں چینی، ایک کھانے کا چمچ سرکہ، تلوں کا تیل، ایک کھانے کا چمچ سویا سوس، ایک کھانے کا چمچ چلی سوس اور ٹماٹو کیچپ ڈال کر تمام اجزاء کو اچھی طرح مِکس کریں۔گائے کے گوشت کے اوپر دو کھانے کے چمچ سویا سوس، دو کھانے کے چمچ سرکہ اور دو چائے کے چمچ کارن اسٹارچ لگا کر آدھے گھنٹے کےلئے رکھ دیں۔تاکہ تمام مصالحے گوشت میں اچھی طرح جذب ہو جائیں۔آئل کو کڑاہی میں گرم کرکے گوشت کو تَل لیں اور ہلکا گلابی ہونے پر نکال لیں۔اب آئل میں پیاز، لہسن، شملہ مرچ کاٹ کر ڈالیں اور ان تمام چیزوں کو بھونیں۔جب یہ بھن جائیں تو یخنی والا تیار مرکب ڈال دیں۔ٹماٹر کے لمبے لمبے پیس کاٹ کر ڈال دیں۔کچھ دیر کے بعد تلا ہوا گوشت شامل کرکے پکائیں۔چائے کے دو چمچ کارن اسٹارچ کو پانی میں گھول کر گوشت میں شامل کریں۔جب گوشت گَل جائے اور پک کر گاڑھا ہو جائےتو اتار لیں۔اُبلے ہوئے چاولوں کے ساتھ تناول فرمائیں۔