بولی وڈ اداکاراؤں کے 21 انتہائی بدترین لباس
بولی وڈ انڈسٹری اپنے فیشن، گلیمر، اسٹائل اور ڈریسنگ کی وجہ سے کافی مشہور ہے۔ لیکن کبھی کبھار جب کسی چیز کو زیادہ اچھا بنانے کی کوشش کی جاتی ہے تو وہ اچھی ہونے کے بجائے کچھ انوکھی ہی ہوجاتی ہے اور بری لگنے لگتی ہے۔ آج ہم آپ کو بولی وڈ اداکاراؤں کے 21 انتہائی بدترین اور بالکل بھی اچھے نہ لگنے والے لباس دکھانے جارہے ہیں۔ ان تمام لباسوں کو زیادہ اچھا کرنے کی کوشش میں خراب کردیا گیا۔ آپ بھی ملاحظہ کیجیئے۔ دپیکا پاڈوکون سونم کپور پریانکا چوپڑا کنگنا رناوت دپیکا پھر سے شردھا کپور بپاشا باسو دپیکا ایک بار پھر گوہر خان شردھا کپور پھر سے سونم کپور ایک بار پھر گوہر خان ایک بار اور ادیتی راؤ حیدری عالیہ بھٹ ہما قریشی سونالی بیندرے کالکی کوچلن