Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
:اجزاءچکن بریسٹ فلے دو عددنمک تین چوتھائی چائے کا چمچکالی مرچ تین چوتھائی چائے کا چمچبرگر بن چار عددسلاد پتے چار عددچیز سلائس چار عددمایونیز چار کھانے کے چمچ:بیٹر کے لئےمیدہ تین کھانے کے چمچکارن فلور دو کھانے کے چمچبیکنگ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچنمک آدھا چائے کا چمچکالی مرچ آدھا چائے کا چمچانڈا ایک عددٹھنڈا پانی حسب ضرورتفرائز سرو کرنے کے لیے:ترکیب ایک پیالے میں میدہ، کارن فلور، بیکنگ پاؤڈر، نمک، کالی مرچ، انڈا اور حسب ضرورت ٹھنڈا پانی ڈال کر مکس کریں اور بیٹر بنالیں۔چکن بریسٹ فلے کو نمک اور کالی مرچ سے میری نیٹ کرلیں۔اب اسے تیار بیٹر میں ڈپ کرکے شیلو فرائی کریں، یہاں تک کہ وہ کرسپ اور گولڈن ہو جائیں۔پھر برگر بن گرم کرکے مکھن اور مایونیز لگائیں۔اوپر چیز سلائس رکھ کر فرائی چکن کا فلے رکھ دیں۔اب اس پر سلاد پتے رکھ کر مایونیز لگائیں۔پھر برگر بن رکھ کر فرائز کے ساتھ سرو کریں۔
:اجزاءچکن بریسٹ فلے دو عددنمک تین چوتھائی چائے کا چمچکالی مرچ تین چوتھائی چائے کا چمچبرگر بن چار عددسلاد پتے چار عددچیز سلائس چار عددمایونیز چار کھانے کے چمچ:بیٹر کے لئےمیدہ تین کھانے کے چمچکارن فلور دو کھانے کے چمچبیکنگ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچنمک آدھا چائے کا چمچکالی مرچ آدھا چائے کا چمچانڈا ایک عددٹھنڈا پانی حسب ضرورتفرائز سرو کرنے کے لیے
:ترکیب
ایک پیالے میں میدہ، کارن فلور، بیکنگ پاؤڈر، نمک، کالی مرچ، انڈا اور حسب ضرورت ٹھنڈا پانی ڈال کر مکس کریں اور بیٹر بنالیں۔چکن بریسٹ فلے کو نمک اور کالی مرچ سے میری نیٹ کرلیں۔اب اسے تیار بیٹر میں ڈپ کرکے شیلو فرائی کریں، یہاں تک کہ وہ کرسپ اور گولڈن ہو جائیں۔پھر برگر بن گرم کرکے مکھن اور مایونیز لگائیں۔اوپر چیز سلائس رکھ کر فرائی چکن کا فلے رکھ دیں۔اب اس پر سلاد پتے رکھ کر مایونیز لگائیں۔پھر برگر بن رکھ کر فرائز کے ساتھ سرو کریں۔