بولی وڈ کے کھل نائیک نے اپنے کیریئر میں کئی کامیابیاں سمیٹیں۔ انہوں نے اپنی زندگی میں تین شادیاں بھی کیں، ان کی پہلی شادی ریچا شرما سے 1987 میں دوسری شادی ریہا پلائی سے 1998 میں جبکہ تیسری شادی منایا دت سے 2008 میں ہوئی۔آج ہم آپ کو سنجے دت اور ریچا شرما کی بیٹی تریشالا دت کی موجودہ حالت دکھانے جا رہے ہیں۔ ہمیں یقین ہے آپ دیکھ کر دنگ رہ جائیں گے کیونکہ وہ بے حد تبدیل ہوچکی ہیں ملاحظہ کیجیئے۔
بولی وڈ کے کھل نائیک نے اپنے کیریئر میں کئی کامیابیاں سمیٹیں۔ انہوں نے اپنی زندگی میں تین شادیاں بھی کیں، ان کی پہلی شادی ریچا شرما سے 1987 میں دوسری شادی ریہا پلائی سے 1998 میں جبکہ تیسری شادی منایا دت سے 2008 میں ہوئی۔
آج ہم آپ کو سنجے دت اور ریچا شرما کی بیٹی تریشالا دت کی موجودہ حالت دکھانے جا رہے ہیں۔ ہمیں یقین ہے آپ دیکھ کر دنگ رہ جائیں گے کیونکہ وہ بے حد تبدیل ہوچکی ہیں ملاحظہ کیجیئے۔