Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی : سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم حسین کو دس روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا گیا ہے ۔جمعے کے روز نیب کورٹ نے ڈاکٹر اعاصم حسین کو دس روزہ جسمانی ریمانڈ پر تحقیقات کے لیے بھیج دیا ہے۔ تحقیق میں ڈاکٹر آصم سے ان پر درج کیے گئے مقدمات زمین پر قبضے اور منی لانڈرنگ کے حوالے سے تفتیش کی جائے گی۔یاد رہے کہ ڈاکٹر عاصم حسین جمعے کی صبح انسدادِ دہشتگردی کی عدالت میں پیش ہوئے تھے جس کے بعد ان کو نیب کے حوالے کردیا گیا تھا۔