ڈاکٹرعاصم حسین 10 روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے

شائع 12 دسمبر 2015 06:27am

Px07-036 KARACHI: Dec07 - Former Federal Minister for Petroleum Dr Asim coming for his hearing at Sindh High Court. ONLINE PHOTO by Syed Asif Ali

کراچی : سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم حسین کو دس روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا گیا ہے ۔جمعے کے روز نیب کورٹ نے ڈاکٹر اعاصم حسین کو دس روزہ جسمانی ریمانڈ پر تحقیقات کے لیے بھیج دیا ہے۔ تحقیق میں ڈاکٹر آصم سے ان پر درج کیے گئے مقدمات زمین پر قبضے اور منی لانڈرنگ کے حوالے سے تفتیش کی جائے گی۔
یاد رہے کہ ڈاکٹر عاصم حسین جمعے کی صبح انسدادِ دہشتگردی کی عدالت میں پیش ہوئے تھے جس کے بعد ان کو نیب کے حوالے کردیا گیا تھا۔