Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
:اجزاءبکرے کا گوشت سات سو پچاس گراممونگ کی دال ایک سو گراممسور کی دال ایک سو گرامچنے کی دال دو سو گرام(پیاز ایک عدد (باریک کٹی ہوئیتیل تین چوتھائی کپمکس ثابت گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچادرک لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچنمک ایک کھانے کا چمچ(لال مرچ دو کھانے کے چمچ (پسی ہوئی(دھنیا ایک کھانے کا چمچ (پسا اور بھنا ہوا(زیرہ تین کھانے کے چمچ (پسا اور بھنا ہواہلدی آدھا چائے کا چمچ(ٹماٹر سات سو پچاس گرام (بلینڈ کیے ہوئے(ہری مرچ آٹھ عدد (ثابتلیموں والا نمک آدھا چائے کا چمچ(ہرا دھنیا گارنش کے لئے (کٹا ہوا:بگھار کے لئےگھی ایک چوتھائی کپ(لال مرچ چھ سے آٹھ عدد (گولسفید زیرہ ایک چائے کا چمچکڑی پتے بیس عدد :ترکیبمونگ کی دال، مسور کی دال اور چنے کی دال کو بھگو کر دو گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔اب دالوں کو پیاز کے ساتھ اُبال لیں، یہاں تک کہ وہ گل جائیں۔پھر انھیں ایک طرف رکھ دیں۔تین چوتھائی کپ تیل گرم کرکے اس میں مکس ثابت گرم مصالحہ، ادرک لہسن کا پیسٹ، نمک، پسی لال مرچ، دھنیا، زیرہ، ہلدی اور ٹماٹر ڈال کر اچھی طرح فرائی کر لیں۔اب اس میں بکرے کا گوشت ڈال کر فرائی کرلیں۔پھر اس میں تین کپ پانی شامل کرکے ڈھک کر پکائیں، یہاں تک کہ گوشت گل جائے۔اب اس میں اُبلی دالیں اور ثابت ہری مرچ ڈال کر اتنا پکا لیں کہ وہ گاڑھا ہو جائے۔پھر لیموں والا نمک شامل کر دیں۔بگھار کے لئے: گھی گرم کرکے اس میں گول لال مرچ، سفید زیرہ اور کڑی پتے ڈالیں۔پھر اسے دال میں شامل کرکے دس منٹ کے لیے دم پر رکھ دیں۔اب اسے کٹے ہرے دھینے سے گارنش کرکے چاولوں کےساتھ سرو کریں۔
:اجزاء
بکرے کا گوشت سات سو پچاس گراممونگ کی دال ایک سو گراممسور کی دال ایک سو گرامچنے کی دال دو سو گرام(پیاز ایک عدد (باریک کٹی ہوئیتیل تین چوتھائی کپمکس ثابت گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچادرک لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچنمک ایک کھانے کا چمچ(لال مرچ دو کھانے کے چمچ (پسی ہوئی(دھنیا ایک کھانے کا چمچ (پسا اور بھنا ہوا(زیرہ تین کھانے کے چمچ (پسا اور بھنا ہواہلدی آدھا چائے کا چمچ(ٹماٹر سات سو پچاس گرام (بلینڈ کیے ہوئے(ہری مرچ آٹھ عدد (ثابتلیموں والا نمک آدھا چائے کا چمچ(ہرا دھنیا گارنش کے لئے (کٹا ہوا:بگھار کے لئےگھی ایک چوتھائی کپ(لال مرچ چھ سے آٹھ عدد (گولسفید زیرہ ایک چائے کا چمچکڑی پتے بیس عدد
:ترکیب
مونگ کی دال، مسور کی دال اور چنے کی دال کو بھگو کر دو گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔اب دالوں کو پیاز کے ساتھ اُبال لیں، یہاں تک کہ وہ گل جائیں۔پھر انھیں ایک طرف رکھ دیں۔تین چوتھائی کپ تیل گرم کرکے اس میں مکس ثابت گرم مصالحہ، ادرک لہسن کا پیسٹ، نمک، پسی لال مرچ، دھنیا، زیرہ، ہلدی اور ٹماٹر ڈال کر اچھی طرح فرائی کر لیں۔اب اس میں بکرے کا گوشت ڈال کر فرائی کرلیں۔پھر اس میں تین کپ پانی شامل کرکے ڈھک کر پکائیں، یہاں تک کہ گوشت گل جائے۔اب اس میں اُبلی دالیں اور ثابت ہری مرچ ڈال کر اتنا پکا لیں کہ وہ گاڑھا ہو جائے۔پھر لیموں والا نمک شامل کر دیں۔بگھار کے لئے: گھی گرم کرکے اس میں گول لال مرچ، سفید زیرہ اور کڑی پتے ڈالیں۔پھر اسے دال میں شامل کرکے دس منٹ کے لیے دم پر رکھ دیں۔اب اسے کٹے ہرے دھینے سے گارنش کرکے چاولوں کےساتھ سرو کریں۔