Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
سندھ :رینجرز کے اختیارات سے متعلق صورتحال واضح ہونے کی امید کااظہار کردیا گیا ۔ سندھ کے مشیر اطلاعات مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ رینجرز کے اختیارات کے حوالے سے کل تک صورتحال واضح ہوجائے گی۔ پیپلزپارٹی کو رینجرز سے کوئی خطرہ نہیں۔ رینجرز کل بھی سرگرم تھی ایئندہ بھی سرگرم رہے گی۔
سندھ :رینجرز کے اختیارات سے متعلق صورتحال واضح ہونے کی امید کااظہار کردیا گیا ۔
سندھ کے مشیر اطلاعات مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ رینجرز کے اختیارات کے حوالے سے کل تک صورتحال واضح ہوجائے گی۔ پیپلزپارٹی کو رینجرز سے کوئی خطرہ نہیں۔ رینجرز کل بھی سرگرم تھی ایئندہ بھی سرگرم رہے گی۔