سندھ :رینجرز اختیارات پر صورتحال واضح ہونےکی امید

شائع 26 جنوری 2016 04:53pm

maula_image

سندھ :رینجرز کے اختیارات سے متعلق صورتحال واضح ہونے کی امید کااظہار کردیا گیا ۔

سندھ کے مشیر اطلاعات مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ رینجرز کے اختیارات کے حوالے سے کل تک صورتحال واضح ہوجائے گی۔ پیپلزپارٹی کو رینجرز سے کوئی خطرہ نہیں۔ رینجرز کل بھی سرگرم تھی ایئندہ بھی سرگرم رہے گی۔