Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلام آباد:پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی نے آٹھ ارب روپے کی نامکمل پیپلزورکس اسکیمز پرکابینہ ڈویژن سے رپورٹ طلب کرلی۔پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس سید خورشید شاہ کی صدارت میں پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو۔پی اے سی نے آٹھ ارب روپے کی نامکمل پیپلز ورکس اسکیمز پرکابینہ ڈویژن سے رپورٹ طلب کرلی ۔ کمیٹی نے دوہزاردس میں آنے والے زلزلہ کے لیے بیرونی فنڈنگ اوروطن کارڈ کے ذریعے تقسیم ہونے والے پیسوں کی تفصیلات بھی طلب کیں۔ کمیٹی نے نیشنل کالج آف آرٹس لاہورمیں بانوے لاکھ روپے کی بے قاعدگی پربرہمی کا اظہار کیا۔
اسلام آباد:پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی نے آٹھ ارب روپے کی نامکمل پیپلزورکس اسکیمز پرکابینہ ڈویژن سے رپورٹ طلب کرلی۔
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس سید خورشید شاہ کی صدارت میں پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو۔پی اے سی نے آٹھ ارب روپے کی نامکمل پیپلز ورکس اسکیمز پرکابینہ ڈویژن سے رپورٹ طلب کرلی ۔ کمیٹی نے دوہزاردس میں آنے والے زلزلہ کے لیے بیرونی فنڈنگ اوروطن کارڈ کے ذریعے تقسیم ہونے والے پیسوں کی تفصیلات بھی طلب کیں۔ کمیٹی نے نیشنل کالج آف آرٹس لاہورمیں بانوے لاکھ روپے کی بے قاعدگی پربرہمی کا اظہار کیا۔