Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
چیچہ وطنی:پنجاب کے علاقے چیچہ وطنی میں دو تیز رفتار بسوں میں تصادم کے باعث تین افراد جاں بحق اور دس زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق چیچہ وطنی کے قریب جی ٹی روڈ پر دو بسوں میں تصادم تیز رفتاری کے باعث ہوا، حادثے میں تین افراد جاں بحق اور دس زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے نزدیکی اسپتال منتقل کر دیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ایک بس لاہور سے ملتان اور دوسری ملتان سے گوجرانوالہ جا رہی تھی۔
چیچہ وطنی:پنجاب کے علاقے چیچہ وطنی میں دو تیز رفتار بسوں میں تصادم کے باعث تین افراد جاں بحق اور دس زخمی ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق چیچہ وطنی کے قریب جی ٹی روڈ پر دو بسوں میں تصادم تیز رفتاری کے باعث ہوا، حادثے میں تین افراد جاں بحق اور دس زخمی ہوگئے۔
زخمیوں کو طبی امداد کے لئے نزدیکی اسپتال منتقل کر دیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ایک بس لاہور سے ملتان اور دوسری ملتان سے گوجرانوالہ جا رہی تھی۔