اداکاروں کے ایسے ہم شکل جنہیں دیکھ کر آپ کی آنکھیں کھلی رہ جائیں گی
کہتے ہیں اس دنیا میں ایک شکل کے 7 انسان ہوتے ہیں لیکن کیا واقعی ایسا ہوتا ہے۔ اب 7 کا تو پتا نہیں لیکن آج ہم آپ کو جن بولی وڈ اداکاروں کے ہم شکل دکھانے جارہے ہیں ان سے یہ بات تو ثابت ہو ہی جائے گی کہ کم سے کم 2 افراد تو ایسے ہوتے ہیں جو ایک دوسرے سے بے انتہا مشابہت رکھتے ہیں۔ :مشہور اداکاروں کے ہم شکل آپ کی ملاحظہ کریں ارجن کپور اور ان کا ہم شکل
Read Comments