اداکاروں کے ایسے ہم شکل جنہیں دیکھ کر آپ کی آنکھیں کھلی رہ جائیں گی

شائع 19 دسمبر 2017 07:50am

main1

کہتے ہیں اس دنیا میں ایک شکل کے 7 انسان ہوتے ہیں لیکن کیا واقعی ایسا ہوتا ہے۔ اب 7 کا تو پتا نہیں لیکن آج ہم آپ کو جن بولی وڈ اداکاروں کے ہم شکل دکھانے جارہے ہیں ان سے یہ بات تو ثابت ہو ہی جائے گی کہ کم سے کم 2 افراد تو ایسے ہوتے ہیں جو ایک دوسرے سے بے انتہا مشابہت رکھتے ہیں۔

:مشہور اداکاروں کے ہم شکل آپ کی ملاحظہ کریں

ارجن کپور اور ان کا ہم شکل

ar

گلوکار شان اور ان کا ہم شکل

Image result for singer shaan and duplicate

جان ابراہم اور ان کا ہم شکل

Image result for john abraham and duplicate

رنبیر کپور اور ان کا ہم شکل

Related image

سیف علی خان اور ان کا ہم شکل

Image result for saif and duplicate

(انوشکا شرما اور پاکستانی گلوکارہ نازیہ حسن (مرحومہ

Image result for anushka and nazia hassan

سوناکشی سنہا اور رینا روئے

Image result for sonakshi and reena roy

شاہ رخ خان اور ان کا ہم شکل

srk

اکشے کمار اور ریسلر شان مائیکل

Related image

سلمان خان اور ان کا ہم شکل

Related image