Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلام آباد:چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے مسلم لیگ اور پیپلز پارٹی کا مک مکا سامنے آگیا ہے، تحریک انصاف پہلے ہی اس کی نشاندہی کرچکی ہے۔سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں عمران خان نے کہا ہے برسراقتدار پارٹی مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی میں مک مکا سامنے آگیا ہے، تحریک انصاف دونوں جماعتوں کے بارے میں پہلے ہی کئی بار نشاندہی کرچکی ہے،عمران خان کا کہنا تھا وزیراعظم نوازشریف بتائیں انہوں نے پیپلزپارٹی کوفرینڈلی اپوزیشن بنانے کی کیا قمیت ادا کی؟۔
اسلام آباد:چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے مسلم لیگ اور پیپلز پارٹی کا مک مکا سامنے آگیا ہے، تحریک انصاف پہلے ہی اس کی نشاندہی کرچکی ہے۔
سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں عمران خان نے کہا ہے برسراقتدار پارٹی مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی میں مک مکا سامنے آگیا ہے، تحریک انصاف دونوں جماعتوں کے بارے میں پہلے ہی کئی بار نشاندہی کرچکی ہے،عمران خان کا کہنا تھا وزیراعظم نوازشریف بتائیں انہوں نے پیپلزپارٹی کوفرینڈلی اپوزیشن بنانے کی کیا قمیت ادا کی؟۔