دنیا کا سب سے چھوٹا اور دلچسپ فیچر والا موبائل فون

شائع 07 جنوری 2018 06:34am

موبائل فونز کی دنیا میں جہاں کمپنیاں میں ایک سے بڑھ کر ایک بڑے، خوبصورت، جدید اور بہترین فیچرز سے لیس موبوئل فونز متعارف کروا رہی ہیں۔ وہیں دوسری جانب 'زینکو' نامی استارٹ اپ کمپنی نے دنیا کا سب سے چھوٹا موبائل فون متعارف کروا دیا ہے جو سائز میں کے انگوٹھے سے بھی چھوٹا ہے۔

Tiny T 1 نامی یہ موبائل فون آواز بدلنے والے فیچر، تین دن کے بیٹری بیک اپ اور دیگر دلچسپ فیچرز کے ساتھ آتا ہے۔ جبکہ دیوقامت موبائل فونز کی دنیا میں یہ فون دیکھنے والوں کیلئے دلچسپ کا باعث بن سکتا ہے۔

Read Comments